فراغت سے

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - فرصت سے، آرام سے، اطمینان کے ساتھ، سکون کے ساتھ، دلجمعی سے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ متعلق فعل ١ - فرصت سے، آرام سے، اطمینان کے ساتھ، سکون کے ساتھ، دلجمعی سے۔ leisurely at ease easily comfortably.